ہاول پورمیں منشیات فروشوں کاراج، میڈیکل ،ہونیورسٹی گرلز بوائزہاسٹلز،اندرون بازار،ٹرسٹ کالونی،محمدیہ کالونی ،ماڈل ٹائون اے بی سی سمیت دیگرپوش علاقوں میں نوجوان نشہ کے لت میں مبتلا ہونے لگے
بہاول پور( ) بہاول پورمیں منشیات فروشوں کاراج، میڈیکل ،ہونیورسٹی گرلز بوائزہاسٹلز،اندرون بازار،ٹرسٹ کالونی،محمدیہ کالونی ،ماڈل ٹائون اے بی سی سمیت دیگرپوش علاقوں میں نوجوان نشہ کے لت میں مبتلا ہونے لگے شہریوں کاڈی پی او بہاول پور سے فوری کاروائی کامطالبہ تفصیل کے مطابق بہاول پورمیں منشیات فروشوںنے مبینہ طورپر اندرون بازار میڈیکل گرلز بوائزہوسٹلز اسلامیہ یونیورسٹی گرلز بوائز ہاسٹل ، ،ٹرسٹ کالونی،محمدیہ کالونی ،ماڈل ٹائون اے بی سی سمیت دیگرپوش علاقوں میں منشیات کا جال بچھا رکھا ہے ہر جگہ اس کے ڈیلر مال بیچ رہے ہیں ان علاقوں میں آئس نشہ کی فروخت عروج پرپہنچ چکی ہے اور نوجوان نسل کو بربادی کی طرف لے کر جا رہا ہے شہریوں کا وزیر اعلی پنجاب آئی جی پنجاب پولیس آر پی او ڈی پی اوبہاول پور سے اپیل ہے کہ فوری کاروائی کر کے نوجواں نسل کو برباد کرنے والے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا جا ئے