کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن’سابق وفاقی وزیرمیاں بلیغ الرحمان’ ملک ظہیرچنڑایم پی اے ‘ڈاکٹررانا طارق خان کی کنٹونمنٹ وارڈزنمبر1-2-3-4-5 میں عوامی اجتماعات سے خطاب’12 ستمبرکادن ن لیگ کی کامیابی کاسورج لیکر طلوع ہوگا میاں بلیغ الرحمان ‘ملک ظہیرچنڑایم پی اے ‘ڈاکٹرراناطارق خان کامختلف عوامی اجتماعات سے خطاب
بہاول پور( )کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن’سابق وفاقی وزیرمیاں بلیغ الرحمان’ ملک ظہیرچنڑایم پی اے ‘ڈاکٹررانا طارق خان کی کنٹونمنٹ وارڈزنمبر1-2-3-4-5 میں عوامی اجتماعات سے خطاب’12 ستمبرکادن ن لیگ کی کامیابی کاسورج لیکر طلوع ہوگا میاں بلیغ الرحمان ‘ملک ظہیرچنڑایم پی اے ‘ڈاکٹرراناطارق خان کامختلف عوامی اجتماعات سے خطاب’ تفصیل کے مطابق انتخابات کنٹونمنٹ بورڈ کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن بہاولپور کے رہنماں کی مسلم لیگ ن کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں نامزد امیدواران کی بھرپور انتخابی مہم چلاتے ہوئے تمام وارڈز میں جلسے کارنر میٹنگ اور گھر گھر عوامی رابطہ مہم جاری ہے سابق وفاقی وزیر و مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن میاں بلیغ الرحمن پی پی 245ایم پی اے ملک ظہیر اقبال چنڑ سٹی صدر و سابق ٹکٹ ہولڈر پی پی 246ڈاکٹر رانا طارق خان کا تمام امیدواروں کے جلسوں کارنر میٹنگ اور کیمپ آفس میں عوامی اجتماع سے خطاب کا سلسلہ جاری سابق وفاقی وفاقی وزیر میاں بلیغ الرحمن کی وارڈ نمبر 01کی مسلم لیگ ن کی امیدوار شازیہ شہاب رحمانی کے کیمپ افس آمدپر انہوں نے وارڈ 1 کی عوام سے پرزور اپیل کی کے مسلم لیگ ن کی امیدوار شازیہ شہاب ایک پڑھی لکھی اسٹنٹ پروفیسر ریٹائرڈ ہیں عوام ایسے پڑھی لکھی قابلِ خاتون کو 12ستمبر کو شیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب کریں وارڈ نمبر 02 میں را عبدالمالک وارڈ نمبر 03میں اکبر چنڑ کے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے ملک ظہیر اقبال چنڑ ایم پی اے نے کہا عوام 12ستمبر کو شیر کے نشان پر مہر لگا کر مہنگائی کرنے والوں کو مسترد کردیں ترقیاتی کاموں کی تکمیل کے لیے صرف ن لیگ کے امیدواران کو ووٹ دیں ڈاکٹر رانا طارق خان نے وارڈ نمبر 04ن لیگ کے نامزد امیدوار محمد علی شاہ اور اور وارڈ نمبر 05 را عبدالخالق پرہار کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا مسلم لیگ ن نے اپنے دور حکومت میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے خاص طور پر سابق وفاقی وزیر میاں بلیغ الرحمن کی کوششوں سے بہاولپور میں ہیلتھ سیکٹر میں روڈ انفراسٹرکچر میں تعلیم کے میدان ریکارڈ منصوبے بہاولپور کی عوام کو ملے جس سے عوام آج مستفید ہورہے ہیں 12ستمبر کو کنٹونمنٹ کی عوام ایک بار پھر شیر پر مہر لگا کر بہاولپور کی ترقی کو یقینی بنائیں اور مہنگائی کرنے والوں کو مسترد کردیں اسکے علاہ مسلم ن کے عہدیداران کارکنان بھی مسلم لیگ ن کے امیدواران کی بھرپور انتخابی مہم چلارہے ہیں