وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کی ملاقات
لاہور (سٹاف رپورٹر)
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کی ملاقات
سیاسی صورتحال اور پارٹی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال
سیف اللہ خان نیازی نے وزیر اعلی عثمان بزدار کے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج کے اقدام کو سراہا
تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے – وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ
عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل پر پورا فوکس ہے-
پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان ہمارا سرمایہ ہیں –
پارٹی عہدیداران و کارکنان کے جائز مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے-
تحریک انصاف کا بیانیہ شفافیت، میرٹ، انصاف اور قانون کی عملداری ہے –
ماضی کے فرسودہ نظام نے اداروں کو تباہ و برباد کیا-
کئی دہائیوں کے بگڑے نظام کو درست کر رہے ہیں۔
اپوزیشن جماعتیں بکھر چکی ہیں –
اپوزیشن کے پاس کرپشن بچانے کے علاوہ کوئی اور ایجنڈا نہیں، ان کی سیاست ختم ہو چکی ہے-
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی حکومت نے ملک کو درست سمت پر ڈال دیا ہے۔
سیف اللہ نیازی نے کہا ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج سے پنجاب کا ہر ضلع یکساں ترقی کرے گا –
عوام کو تحریک انصاف کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔
اپوزیشن کا منفی بیانیہ پٹ چکا ہے