بہاول پور( )مرکز اہلسنت دارالعلوم جامعہ رضویہ سیرانی مسجد بہاولپور تقریب سعید ختم شریف مشکو المصابیح گزشتہ رات زیر اہتمام فیض ملت علامہ فیاض احمد اویسی اور فیض ملت علامہ ریاض احمد اویسی منعقد ہوئی جس میں خصوصی شرکت شیخ الحدیث والتفسیرعلامہ مفتی محمد ابراہیم قادری جامعہ غوثیہ رضویہ سکھر سندھ سے کی اور جامعہ رضویہ سیرانی سے مشکو المصابیح مکمل کرنے والے طلباحافظ طاہر عباس آف وہاڑی ،حافظ محمد مکی قادری آف مبارک پور حافظ محمد عمران ساگرآف بہاولپورسے مشکو المصابیح کے حوالے سے سوالات کیے تقریب میں ضلع بھر سے جید علما کرام علامہ عون محمد سعید، صاحبزاہ میاں محمد حسان اویسی خانقاہ شریف ،علامہ قاری سید مسرت حیسن شاہ، علامہ قاری عبدالرشید عطاری، علامہ قاری غلام دستگیر خیر پور ٹامیوالی، علامہ مفتی کاشف سعید، علامہ محمد افضل صابری،علامہ ثاقب ریاض اویسی علامہ کوکب اویسی ودیگرعلما نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ الحدیث علامہ مفتی محمد ابراہیم قادری آف نے حدیث مبارکہ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہمیں رسول اللہ اور قرآن کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر دنیا اور آخرت میں کامیابی سے ہمکنار ہوسکتے ہیں ہمیں چاہے اپنے بچوں دینی تعلیمات دلوائے اور سجا عاشق رسول بنائے حضور اکرم کے بتائے ہوئے اصولوں پر عمل کریں انسانیت کی بلاتفریق خدمت کریں ادارہ سے مشکو المصابیح حدیث مکمل کرنے والے طلبا کے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان دستار بندی کی آخر میں ملک ملت کے لیے خصوصی دعا کرائی گئی لنگر کا انتظام بھی کیاگیا تھا