بہاول پور(ستلج نیوز) وائس چیرمین بہاول پورصوبہ اتحاد کامسیحاٹائون کے آفس کادورہ ‘ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز وائس چیرمین بہاول پورصوبہ اتحاد نعیم عیسی نے سابق کونسلر پاکستان مسلم لیگ ن ہارون مسیح جارج’نائب صدر بہاول پور صوبہ اتحاد کاشف گلفام بھٹی کے ہمراہ مسیحاٹائون کے آفس کادورہ کیا مسیحاٹائون کے مینجر آصف بھٹی نے انہیں ٹائون کے تمام ترقیاتی منصوبوں بارے بریفنگ دی اس موقع پر نعیم عیسی نے کہا کہ مسیحا ٹان ھماری قوم کی ترقی کے لیے بہت بڑا پروگرام ھے ۔ہم اس کی بھرپور حمایت کرتے ہیں