بہاول پورکرونامریضوں کی تعدادمیں اضافہ ‘ریسٹورینٹ میںگاہکوں کارش’ قریشی ریسٹورینٹ فوارہ چوک(ختم نبوت چوک) میںضلعی حکومت کی جانب سے جاری ایس اوپیز کی دھجیاں اڑائی جانے لگی
بہاول پور( ) بہاول پورکرونامریضوں کی تعدادمیں اضافہ ‘ریسٹورینٹ میںگاہکوں کارش’ قریشی ریسٹورینٹ فوارہ چوک(ختم نبوت چوک) میںضلعی حکومت کی جانب سے جاری ایس اوپیز کی دھجیاں اڑائی جانے لگی شہریوں کا ڈی سی بہاول پورسے فوری نو ٹس لینے اورکاروائی کامطالبہ ‘شہریوں نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ بہاول پورمیں ایک جانب کرونا مریضوں کی تعدادمیں اضافہ انتہائی تشویش ناک ہے دوسری جانب ختم نبوت چوک(فوارہ چوک)پرقائم قریشی ریسٹورینٹ پر ضلعی حکومت کی طرف سے جاری ایس اوپیز کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں ‘نہ ماسک’ اورنہ ہی سینی ٹائزرکااستعمال کیاجارہاہے رش کے باعث کروناوائرس پھیلنے کااندیشہ ہے شہریوں نے ڈی سی بہاول پورسے فوری نوٹس لینے اور کاروائی کامطالبہ کیا