بہاول پور( ) آل پاکستان واپڈاہائیڈروالیکڑک ورکرزیونین بہاول پور سرکل کے زیراہتمام ریلی نکالی گئی ریلی میں شرکاء نے بینرزاورپلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر مطالبا ت درج تھے تفصیل کے مطابق گذشتہ روز آل پاکستان واپڈاہائیڈروالیکڑک ورکرزیونین بہاول پور سرکل کے زیراہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی سے زونل چیرمین شبیرگجر’زونل سیکریٹری چوہدری ذوالفقار زلفی’ محمدشفیع سلیم’ جعفراقبال ‘فلک شیر’غلام مصطفی ‘افضل سپرا’ راناکامران ‘اللہ دتہ ‘رائوشکیل ‘ ودیگرعہدہ دران نے احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ادارہ کی جانب سے پرائیوٹائزیشن ’15 فیصدڈیسپریٹی الاونس ‘ سٹاف کی کمی’مہنگائی کے خلاف احتجاج کیاگیا