بہاول پور( ) بہاول پورکانوجوان’لندن میں کونسلرکاامیدوارنامزد’ بہاول پورکی قابل فخر سپوت بیرسٹرآصف صدیق ساہی دوسری بار برطانیہ کی لیبرپارٹی کے کونسلرکے امیدوارنامزد ‘ تفصیل کے مطابق بیرسٹرآصف صدیق ساہی جوکہ بہاول پورکے نواحی علاقہ چک 5 بی سی کے رہائشی ہیں وہ گذشتہ کئی سال سے برطانیہ میں مقیم ہیں وہ 2018 ء میں ریونزکورٹ پارک وارڈسے لیبرپارٹی کی ٹکٹ پر کونسلر منتخب ہوئے تھے اورانہوں نے اپنے انتخاب کووہاں کی عوام کی خدمت کے لئے وقف کردیا انہوں نے ہاوسنگ اورٹریفک سیفٹی کے علاوہ ماحولیاتی ایشوز بہت زیادہ کام کیا انہوں نے ٹینس کورٹ کی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیاانہیں دوسری بار لیبرپارٹی نے کونسلر کاٹکٹ دیا اوراس بارانہیں وینڈل پارک وارڈ سے امیدوارنامزدکیاہے انکی سیاسی کامیابیوں پر راناخالدقمر ‘عبدالغفار ساجد ‘ اور دیگر نے مسرت کااظہار کیااوران کی کامیابی کیلئے دعاکی