اسلامی کالونی بلاک 7 ‘گٹروں کاپانی گلیوں میں بہنے لگا گٹرکے ڈھکن غائب’مسجد اور چرچ جانے والوں کو آمدورفت میں شدیدمشکلات کاسامنا
بہاول پور(ستلج نیوز) اسلامی کالونی بلاک 7 ‘گٹروں کاپانی گلیوں میں بہنے لگا گٹرکے ڈھکن غائب’مسجد اور چرچ جانے والوں کو آمدورفت میں شدیدمشکلات کاسامنا ٹی ایم اے سے فوری ایکشن لینے کامطالبہ یہ بات اسلامی کالونی کے رہائشی بشپ نعیم عیسی بشپ آف ڈیزرٹ نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ بلاک نمبر 7۔اسلامی کالونی یزمان روڈ بہاولپور میںگندے پانی کی نہر چل رہی ہے ۔ گٹرکے ڈھکن موجود نہ ہیں ۔ گلی میں چار عدد چرچ موجود ہیں ۔ روزوں کی عبادات ہورہی ہے ۔ نمازِ ادا کرنے والوں کے راستے میں بدبو دار پانی انتہائی پریشانی کا باعث بن چکا ہے ۔ ۔ بشپ نعیم عیسی بشپ آف ڈیزرٹ نے کہاکہ پاکستان کو صاف رکھنے والے خود گندگی اور تعفن پھیلا ہوا ماحول میں زندگی بسر کرنے پرمجبور ہیں ۔ہیومن رائٹس اور اعلی اداروں سے مسائل کے حل کے لیے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ TMAاور ادارے فورا ایکشن لین