بہاول پور( )ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ ریونیو صدر (ADLR )کے دفتر کا اچانک دورہ کیا ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر صدر زاہد حسین ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر اے ڈی ایل آر صدر کے دفتر کے مختلف شعبوں میں گئے اور ریونیو سے متعلقہ امور کا جائزہ لیا۔ انہوں نے موقع پر موجود سائلین سے ملاقات کی اور ان کے ریونیو سے متعلق معاملات بارے دریافت کیا۔