بہاول پور ( )ضلعی صدر پاکستان علما کونسل بہاول پور علامہ ارشد عثمانی کی بہاول پور بار وکلا سے ملاقات اس موقع پر انہوںنے کہاکہ ضلع بھر امن کے فروغ کے لئے اپنامشن جاری رکھیں گے ا ن خیالات کااظہار ضلعی صدر پاکستان علما کونسل بہاول پور علامہ ارشد عثمانی نے کیاانہوںنے کہاکہ امن وامان کا قیام مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کے خاتمہ سے ممکن ہے اور اس ضلع میں تمام مکاتب فکر کے درمیان محبت اور بھائی چارے کی جو فضا برقرار ہے اسے مزید مستحکم کرنے میں ہرپاکستانی کواپنا بھر پور کردار اد ا کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے ضلع بھر امن کے فروغ کے لئے اپنامشن جاری رکھیں گے