براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی حالیہ رینکنگ میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور مجموعی طور پر پاکستان بھر میں…

بہاول پور( )ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی حالیہ رینکنگ میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور مجموعی طور پر پاکستان بھر میں بارہویں پوزیشن پر آگئی ہے۔اسی طرح اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور جنوبی پنجاب کی سر فہرست یونیورسٹی بھی قرار پائی ہے۔ٹائمز ہائر ایجوکیشن…

ہسپتالوں کے خطرناک ویسٹ کی غیر قانونی خریدو فروخت اور ری سائیکنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون شروع

بہاول پور( )ہسپتالوں کے خطرناک ویسٹ کی غیر قانونی خریدو فروخت اور ری سائیکنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون شروع۔سیکرٹری ماحولیات کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر عنصر عباس سیال کے چھاپے ،انسپکٹرمحمد علیم ساگر نے دوران چیکنگ یزمان میں ہاسپٹل ویسٹ…

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ملتان کی بہاولپور میں کارروائی’ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے دو…

بہاولپور( ) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ملتان کی بہاولپور میں کارروائی' ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان نا زیبا ویڈیوز اور تصویروں کے ذریعے بلیک میلنگ میں ملوث تھے گرفتار ہونے والوں میں شاہ زیب اور علی…

سائبر سکائوٹس کی ٹریننگ اختتام کو پہنچی اور سلیکٹ ہونے والے سائبر سکائوٹس کی لسٹ جاری کر دی گئی

بہاول پور( ) سائبر سکائوٹس کی ٹریننگ اختتام کو پہنچی اور سلیکٹ ہونے والے سائبر سکائوٹس کی لسٹ جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز پر قابو پانے اور سائبر سیفٹی کے فروغ کے لیے سائبر سکیورٹی زون و سائبر سکیورٹی آف…

یزمان روڈ نزدنون ہاوس روڈ انتہائی خستہ حال’ ڈھکن کے بغیر مین ہول’شہریوں کوآمدورفت میں…

بہاول پور( )یزمان روڈ نزدنون ہاوس روڈ انتہائی خستہ حال' ڈھکن کے بغیر مین ہول'شہریوں کوآمدورفت میں شدیدمشکلات کاسامنا' اصلاح احوال کامطالبہ تفصیل کے مطابق مکینوں ڈاکٹرریاض' عثمان منظور' محمداسلم' حاکم اقبال 'خورشیداحمد'بلال احمدودیگرنے…

پنجاب بیت المال’سرائیکی شاعرکوماہانہ راشن پیکج دیاگیا

بہاول پور( ) پنجاب بیت المال'سرائیکی شاعرکوماہانہ راشن پیکج دیاگیا تفصیل کے مطابق گذشتہ روز پنجاب بیت المال کے زیراہتمام دستک ویلفیئرفاونڈیشن کے جنرل سیکریٹری محمدآصف نے سوشل ویلفیئرآفیسر یوسی ڈی پراجیکٹ میڈیم نورالعین کے ہاتھوں سرائیکی…

ابو بچاؤ مہم کی اور قسط فلاپ، فواد چوہدری کی اپوزیشن کی اے پی سی پر تنقید

اسلام آباد: (سب رنگ نیوز) وفاقی وزیر فوادچ چوہدری نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابو بچاؤ مہم کی اور قسط فلاپ ہو گئی۔ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ میڈیا کی آزادی کا اس…

اے پی سی صرف حکومت پر دباؤ ڈالنے کی ایک کوشش ہے: وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد (ویب نیوز) وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ اے پی سی صرف اور صرف حکومت پر دباؤ ڈالنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اے پی سی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی…

اے پی سی: ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ان کے لانے والوں سے ہے: نواز شریف

اسلام آباد(سب رنگ نیوز): بلاول بھٹو کی جانب سے بلائی جانے والی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا اصل ہدف عمران خان نہیں بلکہ مقابلہ انہیں لانے والوں سے…

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا جانیوالا زہرسے بھرا پیکٹ پکڑا گیا

واشنگٹن ڈی سی (ویب نیوز) : وائٹ ہاوس انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجے گئے زہر سے بھرے پیکٹ کی بروقت نشاندہی کرکے قتل کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے انکشاف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں قانون…