براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ہمارا اول و آخر مطالبہ بہاولپور کی صوبائی بحالی ہے جو بھی اس کی مخالفت کریگا مستقبل میں اسے سیاسی…

بہاول پور( ) ہمارا اول و آخر مطالبہ بہاولپور کی صوبائی بحالی ہے جو بھی اس کی مخالفت کریگا مستقبل میں اسے سیاسی خمیازہ بھگتنا ہوگا حکمران جماعت لوگوں کو بھول بھلیوں میں نہ ڈالے صاف کہے کہ ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ان خیالات کااظہار…

سرائیکی وسیب اور سندھ کی تہذیب و ثقافت کا صدیوں سے رشتہ ھے جسے اجاگر کرنے کی ضرورت ھے حافظ حسین احمد…

بہاول پور ) سرائیکی وسیب اور سندھ کی تہذیب و ثقافت کا صدیوں سے رشتہ ھے جسے اجاگر کرنے کی ضرورت ھے۔ باھمی ثقافتی اور فکری سرگرمیوں سے اس خطہ کے عوام کو قریب لایا جا سکتا ھے۔ ان خیالات کا اظہار رکن صوبائی کونسل پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب،…

ڈاکٹر خالد محمود ارائیں نے انسداد پولیو ٹیموں کی کارکردگی چیک کرنے کے لئے مختلف مقامات کا دورہ کیا

بہاول پور( )ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پریونٹو سروسز ڈاکٹر خالد محمود ارائیں نے انسداد پولیو ٹیموں کی کارکردگی چیک کرنے کے لئے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے میں پولیو ٹیموں کا کر دار بہت اہم ہے۔ انسداد…

جنگلی حیات کے عالمی دن کے موقع پربہاول پور چڑیا گھر بہاول پور میں تقریب کا اہتمام

بہاول پور( )جنگلی حیات کے عالمی دن کے موقع پر جنگلی حیات کی بقاء و تحفظ اور دنیا بھر میں پائی جانے والی جنگلی حیات کے متعلق عوامی شعور و آگاہی بیدار کرنے کے لئے بہاول پور چڑیا گھر بہاول پور میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی…

حکمرانوں کی گھبراہٹ واضح نظر آرہی ہے نوابزادی سائرہ عباسی

بہاول پور( ) پاکستان پیپلزپارٹی بہاول پورڈویژن کی صدر 'سابق مشیر گورنرپنجاب نوابزادی سائرہ عباسی نے کہاکہ حکمرانوں کی گھبراہٹ واضح نظر آرہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جھوٹی تبدیلی نے معاشی بد حالی کے سوا قوم کو کچھ نہیں دیا۔آج نہ مزدور کو مزدوری…

بلاول بھٹو کے عوامی مارچ نے عوام میں استحصالی ٹولہ کے خلاف جوش اور جزبہ پیدا کردیا ہے رخسانہ خان

بہاول پور( ) بلاول بھٹو کے عوامی مارچ نے عوام میں استحصالی ٹولہ کے خلاف جوش اور جزبہ پیدا کردیا ہے،ایک طرف عوام پر امید ہیں کہ بھٹو شہید کا سیاسی وارث قومی مسائل حل کرے تو سرکار کو اپنے اقتدار کا سورج بھی ڈوبتا بظر آرہا ہے، ان خیالات…

آل پاکستان واپڈاہائیڈروالیکڑک ورکرزیونین بہاول پور سرکل کے زیراہتمام ریلی نکالی گئی

بہاول پور( ) آل پاکستان واپڈاہائیڈروالیکڑک ورکرزیونین بہاول پور سرکل کے زیراہتمام ریلی نکالی گئی ریلی میں شرکاء نے بینرزاورپلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر مطالبا ت درج تھے تفصیل کے مطابق گذشتہ روز آل پاکستان واپڈاہائیڈروالیکڑک ورکرزیونین…

پاکستان کو ہمیشہ مشکل وقت میں بلوچوں نے لہو کا خراج کا پیش کیا۔صوبہ تحریک کے سربراہ قاری مونس بلوچ

بہاولپور( )پاکستان کو ہمیشہ مشکل وقت میں بلوچوں نے لہو کا خراج کا پیش کیا۔صوبہ تحریک کے سربراہ قاری مونس بلوچ اور دیگر بلوچ بھائیوں نے بلوچ کلچرل ڈے پر پاکستان سمیت دنیا کی مختلف ملکوں میں مقیم بلوچ بھائیوں کو مبارکباد دی۔ان خیالات…

چوہدری سجاد امجد خان کو مسلم لیگ لائیرز فورم پنجاب میں اہم ترین زمہ داری سونپ دی گئی

بہاول پور( ) چوہدری سجاد امجد خان کو مسلم لیگ لائیرز فورم پنجاب میں اہم ترین زمہ داری سونپ دی گئی ۔ چوہدری سجاد امجد خان جن کا تعلق ہائیکورٹ بہاولپور سے ہے اور ریٹائرڈ سیشن جج چوہدری محمد امجد خان(مرحوم ) کے بیٹے اور بہاولپور کے سینئر…

اسلامی کالونی وگردنواح کے علاقوں میں سوئی گیس کا شدید بحران پیدا ہوگیا

بہاول پور () اسلامی کالونی وگردنواح کے علاقوں میں سوئی گیس کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر عوام کے لیے عذاب بن گیا ہے۔خاص طور پر صبح اور شام کے اوقات میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ اور…